مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14181
باب: جو حضرات عمرہ کو فرض سمجھتے ہیں
من كان يرى العمرة فريضة
حدیث نمبر: 14181
١٤١٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن (الحسن) (١) (٢) قال: العمرة واجبة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنا فرض ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (الحسين).
(٢) في [ز]: زيادة (ومحمد).