مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14182
باب: جو حضرات عمرہ کو فرض سمجھتے ہیں
من كان يرى العمرة فريضة
حدیث نمبر: 14182
١٤١٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي إسحاق قال: سألت عبد اللَّه بن شداد عن الحج الأكبر فقال: (الحج الأكبر يوم النحر، والحج الأصغر) (١) العمرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن شداد سے حج اکبر کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا یوم النحر حج اکبر ہے اور عمرہ حج اصغر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ن].