مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14180

باب: جو حضرات عمرہ کو فرض سمجھتے ہیں

من كان يرى العمرة فريضة

حدیث نمبر: 14180
١٤١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن (الحسن) (١) وابن سيرين قالا: الحج والعمرة فريضتان.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حج اور عمرہ دونوں فرض ہیں۔

حواشی
(١) في [ب، ز، ن]: (الحسين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14180
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13842»