حدیث نمبر: 14180
١٤١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن (الحسن) (١) وابن سيرين قالا: الحج والعمرة فريضتان.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حج اور عمرہ دونوں فرض ہیں۔
حواشی
(١) في [ب، ز، ن]: (الحسين).
١٤١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن (الحسن) (١) وابن سيرين قالا: الحج والعمرة فريضتان.حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حج اور عمرہ دونوں فرض ہیں۔