مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في البدنة إذا أراد ان ينحرها ينزع (الجل عنها) أم لا؟ باب: جب اونٹ کو نحرکرنے کا ارادہ کرے تو اس کی جھول اتارے کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 14103
١٤١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) خالد عن ابن جريج عن عطاء قال: ينزع جلالها لا تتمرغ فيه، يعني البدن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اونٹ کا نحر کرتے وقت اس کا جھول اتار دو بدنہ کو جھول میں لت پت نہ کرو۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].