مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل ينفر من عرفات (من) غير طريق منى باب: کوئی شخص عرفات سے منیٰ کے راستہ کے علاوہ کسی اور راستہ سے نکلے
حدیث نمبر: 14101
١٤١٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج (أو) (١) ابن جريج عن عطاء أنه كان لا يرى بأسًا أن يأخذ غير طريق منى إذا أفاض من عرفات: طريق (ضب) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ جب کوئی شخص عرفات سے آئے تو منیٰ کے بجائے ” ضب “ پہاڑ کا راستہ اختیار کرے ۔
حواشی
(١) في [ص]: (و).
(٢) في [ص]: (صيب).