مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14100
باب: کوئی شخص عرفات سے منیٰ کے راستہ کے علاوہ کسی اور راستہ سے نکلے
في الرجل ينفر من عرفات (من) غير طريق منى
حدیث نمبر: 14100
١٤١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عبد الملك عن سعيد بن جبير أنه لم ير بأسا إذا أقبل من عرفات أن يأخذ غير طريق منى شمالًا ويمينًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کوئی شخص عرفات سے واپس آتے وقت منیٰ کے علاوہ دائیں بائیں کوئی اور راستہ اختیار کرے۔