حدیث نمبر: 14067
١٤٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه عن عثمان بن الأسود عن مجاهد وعطاء قالا: ليس على أهل مكة قصر صلاة في الحج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر سفر حج میں نمازیں قصر نہیں ہیں (پوری ہیں) ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14067
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14067، ترقيم محمد عوامة 13733)