مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14066

باب: مکہ کا رہنے والا شخص سفر حج میں نمازیں قصر ادا کرے گا؟

في المكي يقصر الصلاة في الحج أم لا؟

حدیث نمبر: 14066
١٤٠٦٦ - قال: وسألت سالمًا وطاوسًا (فقالا) (١): مثل ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت سالم اور حضرت طاؤس سے دریافت کیا تو انہوں نے بھی اسی طرح ارشاد فرمایا۔

حواشی
(١) في [ص]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14066
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14066، ترقيم محمد عوامة ---)