مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المكي يقصر الصلاة في الحج أم لا؟ باب: مکہ کا رہنے والا شخص سفر حج میں نمازیں قصر ادا کرے گا؟
حدیث نمبر: 14062
١٤٠٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن (عبيد اللَّه) (١) بن ⦗١٠٤⦘ عمر قال: نبئت عن القاسم وسالم أنهما كانا يقولان: أهل مكة إذا خرجوا إلى منى قصروا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ مکہ کا رہنے والا جب منیٰ جائے گا تو وہ نماز قصر ادا کرے گا اور حضرت عطاء اور حضرت زہری فرماتے ہیں وہ نماز پوری ادا کرے گا۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (عبد اللَّه).