مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14063
باب: مکہ کا رہنے والا شخص سفر حج میں نمازیں قصر ادا کرے گا؟
في المكي يقصر الصلاة في الحج أم لا؟
حدیث نمبر: 14063
١٤٠٦٣ - (قال) (١): وكان عطاء والزهري يقولان: يتمون.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء اور حضرت زہری فرمایا کرتے تھے کہ وہ نماز پوری ادا کریں گے۔
حواشی
(١) في [ز]: (قالت).