مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14058
باب: کوئی شخص اگر کسی دوسرے کی طرف سے حج کر رہا ہو تو کیا وہ تلبیہ کہتے وقت اس کا نام لے گا؟
في الرجل يحج عن الرجل يسميه في التلبية أم لا؟
حدیث نمبر: 14058
١٤٠٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن عطاء مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح منقول ہے۔