مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14059
باب: کوئی شخص اگر کسی دوسرے کی طرف سے حج کر رہا ہو تو کیا وہ تلبیہ کہتے وقت اس کا نام لے گا؟
في الرجل يحج عن الرجل يسميه في التلبية أم لا؟
حدیث نمبر: 14059
١٤٠٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: كانوا يرون أن المغفرة تنزل عند الدفعة من عرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یہ سمجھتے تھے کہ مقام عرفہ سے کوچ کرتے وقت مغفرت نازل ہوتی ہے۔