مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14057

باب: کوئی شخص اگر کسی دوسرے کی طرف سے حج کر رہا ہو تو کیا وہ تلبیہ کہتے وقت اس کا نام لے گا؟

في الرجل يحج عن الرجل يسميه في التلبية أم لا؟

حدیث نمبر: 14057
١٤٠٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: يكفيه مرة واحدة يقول: لبيك عن فلان.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ اگر آپ ایک دفعہ یوں کہہ لو کہ میں فلاں کی طرف سے تلبیہ پڑھتا ہوں تو آپ کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14057
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13725»