مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14036
باب: آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا لازم ہے کہ نہیں؟
في الرجل عليه أن يحج بامرأته أم لا؟
حدیث نمبر: 14036
١٤٠٣٦ - قال الأوزاعي (١) يحيى بن أبي (كثير) (٢): هو عليه إن كانت لم تحج.مولانا محمد اویس سرور
امام اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن ابی کثیر نے فرمایا : اگر عورت نے حج نہ کیا ہو تو مرد کے ذمہ اس کو حج کروانا لازم ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (حدثنا).
(٢) في [جـ]: (كبير).