مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14035
باب: آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا لازم ہے کہ نہیں؟
في الرجل عليه أن يحج بامرأته أم لا؟
حدیث نمبر: 14035
١٤٠٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن عطاء قال: ليس على الرجل يحج بامرأته إلا أن يشاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مرد کے ذمہ بیوی کو حج کروانا لازم نہیں ہے اگر چاہے تو کروا سکتا ہے۔