مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14037
باب: آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا لازم ہے کہ نہیں؟
في الرجل عليه أن يحج بامرأته أم لا؟
حدیث نمبر: 14037
١٤٠٣٧ - قال مكحول: (عليكم) (١) إحجاج نسائكم] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تم پر لازم ہے کہ اپنی عورتوں کو حج کرواؤ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ص]: زيادة.
(٢) في [أ، ب]: تقدمت هذه الأخبار [١٤٠٣٤ - ١٤٠٣٧] إلى الباب الذي قبله.