مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل عليه أن يحج بامرأته أم لا؟ باب: آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا لازم ہے کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 14035
١٤٠٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن عطاء قال: ليس على الرجل يحج بامرأته إلا أن يشاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مرد کے ذمہ بیوی کو حج کروانا لازم نہیں ہے اگر چاہے تو کروا سکتا ہے۔ اور حضرت یحییٰ بن کثیر فرماتے ہیں کہ اگر عورت نے پہلے حج نہ کیا ہوا ہو تو مرد اس کو حج کرواؤ۔ اور حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تم پر لازم ہے کہ اپنی عورتوں کو حج کرواؤ۔