حدیث نمبر: 14029
١٤٠٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه أقام بمكة ثم خرج يريد (المدينة) (٢)، حتى إذا كان بقديد بلغه أن جيشا من جيوش (الفتنة) (٣) دخلوا (المدينة) (٤) فكره أن يدخل عليهم، فرجع إلى مكة، فدخلها بغير إحرام (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مکہ مکرمہ میں مقیم تھے پھر آپ مدینہ منورہ جانے کی نیت سے مکہ سے نکلے، جب مقام قدید پر پہنچے تو آپ کو خبر ملی کہ مدینہ فتنہ پھیلانے والا لشکر داخل ہوا ہے، تو آپ نے مدینہ منورہ ان کے پاس جانے کو ناپسند کیا اور آپ بغیر احرام مکہ میں داخل ہوگئے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ص]: (المكة نية).
(٣) في [ص]: (العينه).
(٤) في [ص]: (المدنيته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14029
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14029، ترقيم محمد عوامة 13700)