حدیث نمبر: 14022
١٤٠٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك عن عطاء قال: ليس (لأحد أن) (١) يدخل مكة إلا بإحرام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی شخص بھی بغیر احرام کے مکہ میں داخل نہ ہوتا حضرت عبد الملک نے اس حکم میں لکڑیاں جمع کرنے والوں کو اجازت دی ہوئی تھی کہ وہ بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوسکتے ہیں۔

حواشی
(١) في [جـ، ص]: (أحد)، وفي [أ، ب، ز]: (لأحد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14022
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14022، ترقيم محمد عوامة 13695)