مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14021
باب: جو حضرات بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره أن يدخل مكة بغير إحرام
حدیث نمبر: 14021
١٤٠٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: (كانوا) (١) يحبون ألا يدخلوا مكة إلا محرمين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات اس بات کو پسند کرتے تھے کہ مکہ میں بمع احرام داخل ہوا جائے۔
حواشی
(١) تكرر في: [ن].