مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يدخل مكة بغير إحرام باب: جو حضرات بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 14020
١٤٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه (كان) (١) يكره أن يدخل مكة بغير (إحرام) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونے کو ناپسند فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: زيادة.
(٢) في [ص]: (أم).