مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13992
باب: احرام کے دوران عطر استعمال کرنے کی اجازت کسے ہے؟
من رخص في الطيب عند الإحرام
حدیث نمبر: 13992
١٣٩٩٢ - وقال ابن الزبير: لا أرى به بأسًا (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔