مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13991
باب: احرام کے دوران عطر استعمال کرنے کی اجازت کسے ہے؟
من رخص في الطيب عند الإحرام
حدیث نمبر: 13991
١٣٩٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (١) عيينة بن عبد الرحمن عن أبيه عن ابن عباس قال: (إني) (٢) (لأصغصغه) (٣) في رأسي قبل أن أحرم، وأحب بقاه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں احرام باندھنے سے قبل اپنے سر کو خوشبو لگا کر کنگھی کرنے کو اور اس کے اثر کے باقی رہنے کو پسند کرتا ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (ابن).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) أي: أحركه في رأسي حتى يروى منه، وفي [ص]: (لأصفنغه)، وفي [ز]: (لأصعصعه)، وفي [ب، ن]: (لأصفصه).