مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13993
باب: احرام کے دوران عطر استعمال کرنے کی اجازت کسے ہے؟
من رخص في الطيب عند الإحرام
حدیث نمبر: 13993
١٣٩٩٣ - وقال ابن عمر: لا آمر به ولا أنهى عنه (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نہ میں اس کا حکم دیتا ہوں اور نہ ہی اس سے روکتا ہوں۔