مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13965
باب: تلبیہ کے الفاظ کیا ہوں؟
في التلبية: كيف هي؟
حدیث نمبر: 13965
١٣٩٦٥ - قال: وكان الأسود يقولها ويزيد: والملك لا شريك لك.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت اسود بھی یہی تلبیہ پڑھا کرتے تھے اور ان الفاظ کا اضافہ کرتے : وَالْمُلْکَ ، لاَ شَرِیکَ لَکَ ۔