مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13964
باب: تلبیہ کے الفاظ کیا ہوں؟
في التلبية: كيف هي؟
حدیث نمبر: 13964
١٣٩٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن الأعمش عن خيثمة قال: كانوا يقولون هذه (التلبية) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ وہ لوگ یہی تلبیہ پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (الثلاث)