مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13966
باب: تلبیہ کے الفاظ کیا ہوں؟
في التلبية: كيف هي؟
حدیث نمبر: 13966
١٣٩٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: أفاض عمر عشية (١) عرفة على جمل أحمر وقد قصر رأس (راحلته) (٢) ⦗٧٩⦘ حتى كادت تصيب واسطة (الرحل) (٣) قال: وهو يلبي بثلاث: لبيك اللهم (لبيك) (٤)، لبيك لا شريك لك لبيك، إن الحمد والنعمة لك، وكان يسير العنق، وإذا (مر بجبل من الجبال) (٥) رفع يديه فكبر (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر عرفہ کی شام سرخ اونٹ پر سوار ہو کر (عرفات سے) روانہ ہوئے، اور آپ نے اپنی سواری کا سر اتنا کھینچ رکھا تھا کہ وہ کجاوے کے درمیانی حصے کو لگنے کے قریب تھا، اور آپ ان تین کلمات کے ساتھ تلبیہ پڑھ رہے تھے : لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ ، لَبَّیْکَ لاَشَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ ۔ اور حضرت عمر کافی تیز چل رہے تھے اور جب بھی کسی ٹیلہ کے پاس سے گزرتے تو ہاتھ اٹھاتے اور تکبیر پڑھتے۔
حواشی
(١) في [ص]: زيادة (يوم).
(٢) في [ص]: (أحلته).
(٣) في [ب، ن]: (الرجل).
(٤) سقط من: [ن].
(٥) في [أ]: (بحبل من الحبال).