حدیث نمبر: 13951
١٣٩٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عبد الرحمن ابن الأسود قال: كنا نلتقط للأسود (حصاه) (١) ونحن منطلقون إلى عرفات.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت اسود کے لیے کنکریاں اٹھائیں جب ہم لوگ عرفات جا رہے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (حصا)، وفي [ص]: (حصاة)، وفي [ف]: (حصيات).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13951
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13951، ترقيم محمد عوامة 13630)