مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13950
باب: رمی کے لیے کنکریاں مزدلفہ سے لینا
في تزود الحصى من جمع
حدیث نمبر: 13950
١٣٩٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن أفلح عن القاسم أنه كان يأخذ (حصى) (١) الجمار من المزدلفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم مزدلفہ سے جمرات کی رمی کے لیے کنکریاں اٹھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ن]: (حصاة).