حدیث نمبر: 13948
١٣٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حميد عن بكر أنه كان يحمل حصى الجمار من المزدلفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر رمی کے لیے کنکریاں مزدلفہ سے اٹھا لیا کرتے تھے۔
١٣٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حميد عن بكر أنه كان يحمل حصى الجمار من المزدلفة.حضرت بکر رمی کے لیے کنکریاں مزدلفہ سے اٹھا لیا کرتے تھے۔