مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13947
باب: رمی کے لیے کنکریاں مزدلفہ سے لینا
في تزود الحصى من جمع
حدیث نمبر: 13947
١٣٩٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن عبد العزيز عن مكحول قال: (خذه) (١) من المزدلفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ کنکریاں مزدلفہ سے اٹھاؤ۔
حواشی
(١) في [ز]: (يأخذه)، وفي [أ، ب]: (يأخذوه)، وفي [ن]: (يأخذون).