حدیث نمبر: 13946
١٣٩٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن محمد قال: الذي يرمي يأخذ الحصى من (جَمْعٍ) (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ جس شخص نے رمی کرنی ہے وہ مزدلفہ سے کنکریاں اٹھائے۔
حواشی
(١) في [ص]: (جميع).
١٣٩٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن محمد قال: الذي يرمي يأخذ الحصى من (جَمْعٍ) (١).محمد فرماتے ہیں کہ جس شخص نے رمی کرنی ہے وہ مزدلفہ سے کنکریاں اٹھائے۔