مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13941

باب: اگر کوئی شخص اسی کنکری سے دوبارہ کرے جس سے پہلے کوئی شخص رمی کر چکا ہے

في الرجل يرمي بالحصاة التي قد رمي بها

حدیث نمبر: 13941
١٣٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عباد) (١) بن العوام عن (عمر) (٢) بن عامر ⦗٧٣⦘ عن قتادة قال: كان يكره أو يكره أن يرمي (بحصى) (٣) الجمار التي قد رُميَ به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ جس کنکری سے رمی ہوچکی ہے اسی سے دوبارہ رمی کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: (حماد).
(٢) في [جـ]: (عمرو).
(٣) في [ن]: (يحصر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13941
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13620»