مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13940

باب: اگر کوئی شخص اسی کنکری سے دوبارہ کرے جس سے پہلے کوئی شخص رمی کر چکا ہے

في الرجل يرمي بالحصاة التي قد رمي بها

حدیث نمبر: 13940
١٣٩٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي قال: ارم إن شئت بما رُميَ به مرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو اس کنکر سے رمی کرلو جس سے پہلے رمی ہوچکی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13940
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13619»