مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13942

باب: اگر کوئی شخص اسی کنکری سے دوبارہ کرے جس سے پہلے کوئی شخص رمی کر چکا ہے

في الرجل يرمي بالحصاة التي قد رمي بها

حدیث نمبر: 13942
١٣٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت: سقطت حصاة أو (حصيات) (١) قال: خذها من تحت رجليك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ میرے سے ایک دو کنکریاں گرگئی ہیں ؟ آپ نے فرمایا اپنے پاؤں کے پاس سے اٹھا لو۔

حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (حصاة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13942
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13621»