مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يرمي بالحصاة التي قد رمي بها باب: اگر کوئی شخص اسی کنکری سے دوبارہ کرے جس سے پہلے کوئی شخص رمی کر چکا ہے
حدیث نمبر: 13939
١٣٩٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن ابن الأسود عن أبيه أنه كان يكره أن (يرمى) (١) (بحصى) (٢) قد رُميَ به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود جس کنکری سے پہلے رمی ہوچکی ہے اسی کنکر سے رمی کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، س]: (يرمي).
(٢) في [أ، ز، ن]: (بحصاة).