مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13938

باب: کوئی شخص چھ یا پانچ کنکریاں مارے

في الرجل يرمي (ست) حصيات أو خمسا

حدیث نمبر: 13938
١٣٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن في الرجل يرمي الجمار (بست، قال: يستأنف) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص جمرات کی رمی چھ کنکریوں سے کرے تو اس کو چاہئے کہ رمی دوبارہ کرے۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13938
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13617»