مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13933
باب: کوئی شخص چھ یا پانچ کنکریاں مارے
في الرجل يرمي (ست) حصيات أو خمسا
حدیث نمبر: 13933
١٣٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن (عمر) (١) بن عامر عن قتادة عن ابن عمر أنه قال: ما أبالي رميت الجمار بست أو بسبع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ میں جمرات کی رمی چھ کنکریوں سے کروں یا سات سے کروں۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ص، ن]: (عمير)؛ وانظر: رقم [١٣٩٤١].
(٢) منقطع؛ قتادة لا يروي عن ابن عمر.