مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13934
باب: کوئی شخص چھ یا پانچ کنکریاں مارے
في الرجل يرمي (ست) حصيات أو خمسا
حدیث نمبر: 13934
١٣٩٣٤ - (و) (١) قال ابن عباس: رمينا في الجاهلية بسبع، وفي الإسلام بسبع (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جاہلیت میں بھی سات کنکریوں سے رمی کرتے تھے اور اسلام میں بھی سات سے کرتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) منقطع؛ قتادة لا يروي عن ابن عباس.