مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13932

باب: کوئی شخص اگر ایک دو جمروں کی رمی بھول جائے یا پھر ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے

في الرجل ينسى أن يرمي جمرة أو جمرتين أو يترك حصاة أو حصاتين

حدیث نمبر: 13932
١٣٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أشعث عن الحسن في الرجل يترك رمي جمرة واحدة، قال: يطعم مسكينًا.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص ایک جمرہ کی رمی چھوڑ دے، آپ نے فرمایا وہ مسکین کو کھانا کھلائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13932
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13612»