مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من رخص فيها أن يرميها من فوقها باب: جن حضرات نے اوپر کی طرف سے رمی کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 13910
١٣٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عمر) (١) شيخ من أهل البصرة (عن) (٢) الحسن: أنه كان يرمي الجمرة من فوقها.مولانا محمد اویس سرور
حسن جمرہ کی رمی اوپر سے آ کر کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: زيادة (عمر).
(٢) في [أ، ب، ز]: (قال).