مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13911
باب: جن حضرات نے اوپر کی طرف سے رمی کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص فيها أن يرميها من فوقها
حدیث نمبر: 13911
١٣٩١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن الرؤاسي عن زهير عن الحسن بن الحر (عن الحكم) (١) (عن إبراهيم) (٢) عن أصحاب عبد اللَّه أنهم كانوا (يرمون الجمرتين الأوليين من فوقها) (٣)؛ يرمون أعلى شيء منهما.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب پہلے دونوں جمروں کی رمی ان کے اوپر کی طرف سے کرتے تھے، وہ ان دونوں کے اوپر جو بلند جگہ ہوتی وہاں سے کرتے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: زيادة (عن الحكم).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ن].