مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13889

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب امام عرفہ سے چلا جائے تو رش کے ختم ہو جانے تک عرفہ میں ہی قیام کرے اس میں کوئی حرج نہیں

من كان يقول: إذا (دفع) الإمام من عرفة فلا بأس أن يقف حتى يذهب الزحام

حدیث نمبر: 13889
١٣٨٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن القاسم قال: كانت عائشة (لا تفيض) (١) حتى (يبيض) (٢) ما بينها وبين ⦗٦١⦘ (الناس من) (٣) الأرض (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عرفہ سے تب تک روانہ نہ ہوتیں جب تک کہ ان کے اور لوگوں کے درمیان زمین سفید (خالی) نہ ہوجاتی۔

حواشی
(١) في [ص]: (إلى بييض).
(٢) في [جـ، ز]: (يفيض).
(٣) سقط من: [أ، ب، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13889
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو خالد صدوق.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13571»