مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13888
باب: جو حضرات منیٰ جانے سے قبل عرفہ میں روزہ افطار کر لیتے ہیں
من كان يفطر بعرفة قبل أن يفيض
حدیث نمبر: 13888
١٣٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن أبيه عن ابن الزبير أنه كان إذا أراد أن يفيض دعا بإناء ثم (شرب) (١) فأفاض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن زبیر جب عرفات سے روانہ ہونے لگتے تو برتن منگواتے جس میں مشروب ہوتا پھر اس کو نوش فرماتے پھر روانہ ہوجاتے۔
حواشی
(١) في [ز، ن]: (يشرب).