مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13887
باب: جو حضرات منیٰ جانے سے قبل عرفہ میں روزہ افطار کر لیتے ہیں
من كان يفطر بعرفة قبل أن يفيض
حدیث نمبر: 13887
١٣٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن مسعر عن عبد اللَّه بن شريك عن ابن عمر (أنه) (١) كان يفطر قبل أن يفيض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عرفات سے روانہ ہونے سے پہلے روزہ افطار کرلیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].