مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يفطر بعرفة قبل أن يفيض باب: جو حضرات منیٰ جانے سے قبل عرفہ میں روزہ افطار کر لیتے ہیں
حدیث نمبر: 13888
١٣٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن أبيه عن ابن الزبير أنه كان إذا أراد أن يفيض دعا بإناء ثم (شرب) (١) فأفاض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن زبیر جب منیٰ جانے لگتے تو برتن منگواتے جس میں مشروب ہوتا پھر اس کو نوش فرماتے پھر منیٰ تشریف لے جاتے۔
حواشی
(١) في [ز، ن]: (يشرب).