مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13886
باب: جو حضرات منیٰ جانے سے قبل عرفہ میں روزہ افطار کر لیتے ہیں
من كان يفطر بعرفة قبل أن يفيض
حدیث نمبر: 13886
١٣٨٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن القاسم عن عائشة أنها كانت تدعو بشراب، فتفطر، ثم تفيض (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مشروب منگواتیں اور روزہ افطار کرلیتیں، پھر عرفات سے روانہ ہوتیں۔