مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يفطر بعرفة قبل أن يفيض باب: جو حضرات منیٰ جانے سے قبل عرفہ میں روزہ افطار کر لیتے ہیں
حدیث نمبر: 13887
١٣٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن مسعر عن عبد اللَّه بن شريك عن ابن عمر (أنه) (١) كان يفطر قبل أن يفيض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے منیٰ جانے سے پہلے روزہ افطار کرلیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].