مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13885
باب: عرفہ کے دن مکہ میں روزہ رکھنے کا بیان
في صوم يوم عرفة بمكة
حدیث نمبر: 13885
١٣٨٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة] (١) عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه أنه كان يصوم عرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم عرفہ کے دن روزہ رکھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].